مکہ مکرمہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کے اعزاز میں معروف سوشل ورکرز راجہ ثاقب غفور راجہ معروف خان ظہیر ممتاز راجہ فہیم راجہ کامران خالد کبیر قیوم کی طرف سے پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام

سعودی عرب(لیڈنگ نیوز )مکہ مکرمہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کے اعزاز میں معروف سوشل ورکرز راجہ ثاقب غفور راجہ معروف خان ظہیر ممتاز راجہ فہیم راجہ کامران خالد کبیر قیوم کی طرف سے پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس مکہ وجدہ میں مقیم کشمیری۔کمیونٹی اور احباب کی کثیر تعداد نے شرکت اس موقع معروف سماجی وسیاسی کارکنان کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوے راجہ سعید خان راجہ رجب خان راجہ ثاقب غفور راجہ معروف خان ظہیر ممتاز راجہ سہیل راجہ فہیم راجہ کامران خالد کبیر قیوم راجہ امجد خان راجہ محمد سجاد خان شیخ طاہر مزمل عباسی راجا عتیق آصف محسن شفیق راجہ آفتاب راجہ افتخار عارف راجہ رجب دلدار راجہ قیصر اقبال عاطف گلزار راجہ شفقت وسیم حسن راجہ راجہ غسان سردار باسط راجہ سرفراز خان راجہ فیصان راجہ شاہد اسامہ راجہ ماجد سلیم راجہ عبدالقادر راجہ فرحان فاروق راجہ ندیم اعظم راجہ۔جنید انور راجہ کاشف آزاد اور دیگر نے اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ اس طرح کے ایونٹ کا۔انعقاد باہمی مل بیٹھنے کے مواقع فراہم کرتا جس سے ایک دوسرے کے مسائل کو۔سمجھنے اور ان کے حل کے لیے مشاورت کا موقع ملتا ہے۔ہم یہاں۔کشمیر کے سفیر ہیں اور ساتھ پاکستان کی نمائندگی بھی کررہے ہوتے ہمیں یہاں اتفاق واتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوے اپنے ملک کا نام روشن کرنا ہے اس موقع پر کشمیری کی آزادی اور وطن عزیز کی سلامتی اور ملک میں امن کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئ۔اس موقع مزید کہا رمضان المبارک کا ماہ قربانی اور محبت یکجہتی وپیار کا درس دیتا اور انسانیت کے لیے ہمدردی کا سبق ہے

Comments (0)
Add Comment