دبئی (نمائندہ خصوصی )قوم پرست رہنماؤں شاہد اختر ‘ساجد محمود نے کہا ہی کہ ساجد صادق شہید کی پہلی برسی کے موقع پر شاندار پروگرام کروانے پر حلقہ نمبر پانچ کے دوست مبارک بعد کے مستحق ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اٹھا رہ مئ کو بیڑیں پاچھیوٹ کے مقام پر ساجد صادق شھید کی پہلی برسی بنائ گئ جس میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب سے نیشنل عوامی پارٹی کے صدر سردار لیاقت حیات ۔نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر صمد شکیل پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عبدل خالق وصی ۔نیشنل عوامی پارٹی کے نائب صدر جاوید جان حمید شیخ خان شمیم خان حلقہ نمبر 5 کے صدر شاہد حسن پی این پی کے رہنما عمران شان این ایس ایف طبقاتی جدوجہد کے رہنما کامریڈ خلیل بابر اکرام جہانگیر جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے رہنما اور کونسلر یونین کونسل پاچھوت سجاد رزاق تحریک انصاف کے رہنما عاصم اختر اور ہجیرہ سے سکندر علی قمر رہنما نیشنل عوامی پارٹی مظفرآباد سے رہنما نیشنل عوامی پارٹی نثار اصغر میر یو اے ای برانچ سے تنویر اختر این ایس ایف کی مرکزی نائب صدر ادیبہ جمیل سول سوسائٹی سے عمران نور لوکل وارڈ ممبران کے علاوہ انجمن تاجران اور خواتیں کی بھرپور شرکت رہیبیرون ممالک سے نیشنل عوامی پارٹی کی برانچز اور ساجد صادق شہید کے چاہنے والوں کی خصوصی درخواست پر مرکزی صدر نیشنل عوامی پارٹی سردار لیاقت حیات نے ساجد صادق شہید لائیبریری کے قیام کا اعلان بھی کیا ہےتاکے نوجوان نسل کو علمی اور تحقیقی بنیادوں پر آگے بڑھنے کا موقع ملےجموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی یو اے ای برانچ کی طرف سے شرکاء اور منتظمین پروگرام کو مبارکباد دی جاتی ہے اور ساجد صادق شہید کی پہلی برسی پر اس بات کا عہد کرنے کا اعادہ بھی کیا گیا کے ساجد شہید کے ادھورے مشن کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھیں گے