یواے ای (بیورورپوٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سئینر رہنما سابق وفاقی وزیر رحمان ملک پاکستان پیپلزپارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے رحمان ملک کی وفات سے پید ا ہونے والا خلا صدیوں نہیں پورا ہو سکتا ہے آج نہ صر ف پاکستان پیپلز پارٹی بلکہ ریاست ایک مخلص انسان سے محروم ہوگی ہے رحما ن ملک نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کو ترجیجی دی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی مضبوطی کے لیے ان کی انتھک کوشش ہے جیسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا رحمان ملک کی وفات سے پاکستان پیپلزپارٹی کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے آج پاکستان پیپلزپارٹی کا ہر کارکن آفسردہ ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی یواے ای کے رہنما فرمان علی عثمانی نے رحمان ملک کی وفات پر گہرئے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کیاانھوں نے کہاکہ اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی رحمان ملک کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرئے ہم اس مشکل گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی سب لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت ہے