آئین توڑنے والوں کو ان کی سز ملنی چاہیے‘فرمان علی عثمانی

یواے ای (بیورورپوٹ) پاکستان پیپلزپارٹی یواے ای کے رہنما فرمان علی عثمانی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ عمران نیازی نے پچ سے وکٹ اکھاڑ کے بھاگ نکلا۔ کیا اصل چہرہ اب اس کی کابینہ کے لوگ حلیم خان کی صوت میں بے نقاب کر رہے ہیں۔اور عمران نیازی اپنے چند موقع پرست حواری ٹولے کو لے کر گھوم رہا ہے نیازی ایک طرف اپوزیشن پر غداری کا الزم لگا رہاہے اور دوسری طرف نگراں وزیر اعظم کے لیے ان سے مشاورت کی دعوت دے رہا ہے انھوں نے کہاکہ آہین توڑنے والوں کو ان کی سز ملنی چاہیے یہ ایک آہین شکن شخص ہے جو ملک کے اندر انارکی پھلارہا ہے انھوں نے کہاکہ عمران نیاز ی نے ملک اور آہین کے خلاف کھلی بغاوت کی ہے اور بغاوت کرنے والے غدار وطن ہوتے ہیں ایسے لوگوں کو سز ا ہونی چاہیے نہیں تو لوگ سمجھے ہیں گے کہ قانون صرف غربیوں کے لیے ہے اور باتوں کی حد تک ہے انھوں نے کہاکہ عمران نے ملک تباہ کیا ادارے تباہ کیے قانو ن کی دھجیاں اڑا کررکھی دی ہیں بزدل آمی ہے تحریک عدم عتماد کا سامنے کرنے کے بجائے قانون کا مذاق اڑا کر بھاگ گیا ہے انھوں نے کہا کہ اپنے عہدے کے لیے پارٹی کو تبا ہ کردیا ہے ایسے لوگ کیا پارٹی اور کیا حکومت چلاتے جن کے سامنے اقتدار کی ہی کرسی ہو اس سے بڑھکر کچھ نہیں ہے ہمیں یقین ہے کہ سپریم کورٹ بہتر فیصلہ کر تے ہوے اس کو غدار وطن اور اہین شکن شخص کو کڑی سے کڑی سزا دیں گے

Comments (0)
Add Comment