متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے فوری کمیٹی تشکیل دینے…

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے آج توانائی اور انفراسٹرکچر کے وزیر اور متعلقہ وفاقی حکام کی سربراہی میں ایک فوری کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے، جو تمام امارات کے مقامی حکام کے ساتھ مل کر مختلف علاقوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں اور سیلاب

امبیڈکر کی نصیحت اور پاکستانی سیاستدان 

تحریر افتخا گیلانی بھارت میں وزیر اعظم کو عدالتی استثنا حاصل نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود ملک کی کوئی بھی عدالت کسی بھی وزیر اعظم کے خلاف کوئی بھی ریفرنس یا پیٹیشن سماعت کیلئے منظور نہیں کرتی۔ مختلف اداروں جن میں عدالت یعنی چیف جسٹس،

منصوبہ بندی کے تحت پونچھ کے حالات خراب کیےجا رہے ہیں سردارانور ایڈوکیٹ

امریکہ : جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ سردارانور ایڈوکیٹ نے کہا ھے کہ ایک منصوبہ بندی کے تحت پونچھ کے حالات خراب کیے رہے ہیں تاکہ 5اگست 2019 مودی کے آہینی دہشت گردی کی تکمیل کی جاے سکے .ہدایتکار اپنے سہولت کاروں کے

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور سیاسی عدم استحکام کے باعث ڈالر

انٹربینک میں آج بھی ڈالر 4 روپے 7 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 239 روپے کا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈالر 3 روپے 5 پیسے مہنگا ہو کر 232 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا قائم مقام

‘پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا’، نواز شریف کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ 'پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے، تینوں جج صاحبان کو

وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے بجلی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں جس کے تحت

کے پی ایل میں مقامی ٹیلنٹ کو نظر انداز کرنے کے خلاف کھلاڑیوں کا مرکزی ایوان صحافت کے باہر احتجاجی…

احتجاجی مظاہرین نے خلاف میرٹ کشمیری کیٹگری میں غیر کشمیری کھلاڑیوں کو شامل کرنے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے کے پی ایل انتظامیہ کے خلاف اور مقامی ٹینلٹ کے حق میں نعرے بلند کیے۔ کے پی ایل نے ہر ٹیم میں 5 کشمیری پلئیرز کو

کشمیر یونائیٹڈ گلوبل کے سی ای او نیر شہزاد عباسی ماڈل اور پروڈیوسر عظیم ڈار سے ملاقات

دبئی (نمائندہ خصوصی)کشمیر یونائیٹڈ گلوبل کے سی ای او نیر شہزاد عباسی کی پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور میوزیشن ‘ٹک ٹاکر ؛ فلم ساز فنکار ؛ماڈل اور پروڈیوسر عظیم ڈار سے ملاقات !اس موقع پر نیر عباسی نے عظیم ڈار کو کشمیر یونائیٹڈ گلوبل کی

ن لیگی اتحاد اور پی ٹی آئی و مسلم لیگ (ق) کے ارکان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق جبکہ لیگی اتحاد کے ارکان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ہیں۔ پی ٹی آئی نے دعوی کیا ہے کہ ان کے 186 ممبران پنجاب اسمبلی میں موجود ہیں۔ قبل ازیں مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی