مقبوضہ کشمیر میں کرفیوکے30روز‘خوراک اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا، جرمن ادارے کے ہوشرباانکشافات

سرینگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور بندشوں کے ساتھ انسانی المیے کی بدترین صورتحال کوآج 30 روز ہو گئے. مقبوضہ وادی میں پابندیوں اور کرفیو کو ایک ماہ ہوگیا، اس دوران کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع رہا، کشمیریوں کو خوراک…

کھاد بنانے والی کمپنی کے ساتھ میرے کاروباری تعلق کی خبر بالکل جعلی اور بے بنیاد ہے،جہانگیرترین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور پاکستان کے معروف کاروباری شخصیت جہانگیر ترین نے اپنے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں جہانگیر ترین کا…

عمران خان نے جنگ کیا لڑنی ہے، بھارت سے جنگ ہم لڑیں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کا لائحہ عمل مرتب کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمن کا جامعہ عثمانیہ پشاور میں وفاق المدارس…

پاک فوج کے خوف میں مبتلا بھارتی آرمی چیف نے اپنی فوج پر بڑی پابندی عائد کردی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)پاک فوج سے خوفزدہ ہو کر بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اپنی فوج کے حاضر سروس اور سابق افسران کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت بھی پاکستان…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) دار عثمان بزدار ہیلی کاپٹر میں حافظ آباد سے لاہور آ رہے تھےکہ ان کا ہیلی کاپٹر پرندہ ٹکرانے کے بعد حادثے سے بال بال بچ گیا۔تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار حافظ آباد کا دورہ کرکے واپس لاہور پہنچ رہے تھے…

نواز شریف کی والدہ پر ڈیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالاجا رہا ہے، پرویز رشید

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئررہنما پرویز رشید نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ پر ڈیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔اس حوالے سے پرویز رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…

عمران خان اور سعودی ولی عہد کے مابین2 ہفتوں میں تیسری بار رابطہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ایک بار پھر فون کرکے مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد سے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں…

عمران خان بے مثال شخصیت ہیں،بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را ‘‘کے سابق چیف بھی کپتان کے معترف نکلے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی خفیہ ایجنسی ''را'' کے سابق چیف نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی متاثر کُن شخصیت کا اعتراف کر لیا اور اُن کے معترف ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق را چیف اے ایس دولت نے ہندو سینٹر آف پالیٹکس کو انٹرویو دیتے ہوئے…

صداتی آرڈیننس کے تحت صنعتکاروں کو 300ارب روپے کیوں معاف کیے گئے،اصل کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا کہ ایک مثال ہے کہ اگر کوئی حکومت یا ادارہ اپنے ملازمین سے پیسے لینا شروع کر دے اور کہے کہ ہم آپ کو دو سال کے بعد گھر بنا کر دیں گے،…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اطلاعات کی جنگ میں بھارتی فوج کو مات دے دی،سابق بھارتی جنرل سید عطا…

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بھارتی فوجی جنرل ریٹائرڈ لیفٹیننٹ سید عطا حسنین نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی بہترین حکمت عملی کی تعریف کی ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لندن میں اسٹریٹجک علوم کے بین الاقوامی ادارے کے زیر…