ن لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہباز شریف کئی اہم رہنما ناراض ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن میں گروہ بندی کی خبریں کافی عرصہ سے گردش کر رہی ہیں لیکن اب اس گروہ بندی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف اور پارٹی رہنما مریم نواز کی عدم موجودگی کے پیش نظر خواجہ آصف کو…

اگر سب لوگ دعا کریں تو شاید میرے پاپا بچ جائیں،لیجنڈری ایکٹر عابد علی کی بیٹی کی قوم سے التجا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نامور پاکستانی اداکار عابد علی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ان کی بیٹیوں ایمان اور راہمہ علی نے اپنے والد کی صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعا کی درخواست کی ہے۔پاکستان ڈراما انڈسٹری کے سینئر اداکار عابد علی کی حالت انتہائی…

شنیرااکرم نے کراچی کا ساحل عوام کیلئے بند کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے سی ویو کے ساحل کو لوگوں کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ”میں اب ایسی سنگین صورتحال پر خاموش نہیں…

پاک فوج نے یومِ دفاع کی تقریبات’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ اور’’آئیں چلیں شہید کے گھر‘‘ سے منسوب کر…

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاک فوج نے یوم دفاع کی تقریبات "کشمیر بنے گا پاکستان" اور آئیں چلیں شہید کے گھر" سے منسوب کر دیں۔اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا گیا ہے جس میں…

کلبھوشن سے ملاقات کیلئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی جامہ تلاشی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) گذشتہ روز پاکستان کی جانب سے زیر حراست بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ویانا کنونشن کے تحت قونصلر رسائی دی گئی تھی۔ڈپٹی ہائی کمشنر گورو آہلوالیا، ویزہ افسر اور زیر حراست بھارتی جاسوس کے درمیان سب جیل میں ملاقات دو گھنٹے…

سعودی عرب میں بڑی تباہی مچانے کا منصوبہ ناکام، 14 ڈرونز فضاء میں تباہ کردیئے گئے

جدہ(ویب ڈیسک)سعودی عرب کو بڑی تباہی سے دوچار کرنے کا تخریبی منصوبہ مکمل طور پر ناکام ہو گیا۔ اس حوالے سے عاجل ویب نیوز نے خبر دی ہے کہ عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان کرنل تُرکی المالکی کی جانب سے صحافیوں کو بتایا کہ یمن میں موجود سعودی مخالف…

کاشٹ کے زیر اہتمام فری یکجہتی کشمیر میڈیکل کیمپ ، مفت ادویات کی فراہمی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)کاشٹ کے زیر اہتمام فری یکجہتی کشمیر میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کی نگرانی ڈاکٹر سماویہ فاروق،ڈاکٹر زہرہ بتول اور ماہر نفسیات اریبہ ادریس کر رہی تھیں ۔ ایک روزہ میڈیکل میں فزیوتھراپی اور نفسیاتی امراض کے…

آفریدی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

پالے کیلی( آن لائن )سری لنکن فاسٹ بائولر لیستھ مالنگا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ وکٹوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 2 وکٹیں لیکر سابق پاکستانی آل رائونڈر…

شین وارن نے بے شرمی کے نئے ریکارڈ قائم کردیے

لندن( آن لائن )آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر اور کمنٹیٹر شین وارن نے برطانوی دارالحکومت لندن میں اخلاقیات کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے اپنی معشوقہ سمیت تین لڑکیوں کے ساتھ رات گزاری۔برطانوی میڈیاکے مطابق عاشق مزاج شین وارن کرکٹ کمنٹری کی وجہ سے…

مصباح الحق کو بیک وقت قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مصباح الحق کو بیک وقت قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان اسی ہفتے کئے جانے کی…