لاہور،دس روز تک تشدد کا نشانہ بننے والانوجوان گھر پہنچ گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) فیس بک پرریٹائرڈ پولیس آفیسر کی بیٹی سے دوستی مہنگی پڑگئی،20سالہ نوجوان کو اغوا کرکے دس روز تک تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹائون سے اغواء ہونے والاٹائون شپ کا رہائشی 20سالہ گل شیر دس…