آزاد کشمیر کے مالی و انتظامی اختیارات میں کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا راجہ منصور خان

پندرہویں ترمیم کے حوالے سے کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا۔ ترمیم کے حوالے سے وفاقی حکومت کی تجاویز تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی کے سامنے رکھیں گے جو اپنی رائے دے گی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و چیئرمین معائینہ و

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی بھارت کو مل گئی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی بھارت کو ملنے کی تصدیق کردی۔بی سی سی آئی نے آئی سی سی کے سالانہ کنونشن کے دوران میگا ایونٹ کی بولی جیت لی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ ہم

آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کا فیصلہ خوش آئند ہے مطیع الرحمان

آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کا فیصلہ خوش آئند ہے .سپریم کورٹ آزادکشمیر کی ڈائریکشن کے مطابق آزادحکومت ان انتخابات کو یقینی بناے سیاسی جماعتیں پڑھے لکھے اورباصلاحیت نوجوانوں کو موقع دیا جاے کہ وہ معاشرے میں اپنی صلاحیتوں کا صرف

مقامی حکومتیں

تحریر طاہر اقبال خان سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اور وزیراعظم سردار تنویرالیاس کی ذاتی دلچسپی کو دیکھتے ھوہےاب یہ بات یقینی طور پر کہی جا سکتی ھے کہ اکتوبر کے مہینے میں آزادکشمیر میں بلدیاتی اانتخابات کا انعقاد ھو جاہے گا۔31 سال بعد

ن لیگ آزاد کشمیر کے نومنتخب سینئر نائب صدر مشتاق منہاس کاارجہ آمد پر فقید المثال استقبال

ارجہ (راجہ محمد سجاد خان )پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے نومنتخب سنئیر نائب صدر راجہ مشتاق مہناس کا ارجہ میں مسلم لیگ ن کے سابق امیدوار اسمبلی حلقہ غربی باغ راجہ فیصل آزاد کی قیادت میں ایک بڑے جلوس کے ساتھ نومنتخب سنئیر نائب صدر راجہ

بلدیاتی الیکشن کا انعقاد اسی سال ہوگا ‘الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)چیف الیکشن کمشنر عبدالمجید سلہریا کی ممبران الیکشن کمیشن کے ہمراہ پی آئی ڈی میڈیا سنٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کا انعقاد اسے سال ہوگا سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کا اگست سے پہلے لے

15ویں ترمیم کشمیریوں کو گروی رکھنے کے برابرہے ‘سردارشاہدرزاق

دبئی(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کشمیر کی تاریخ کا سب سے نکمہ اور ریاستی دشمن ھے اور نا اھل شخص ھے اس کے حالیہ اقدامات ریاست کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے برابر ھے پندروں ترمیم کی کشمیری قوم متمل نہی ھو سکتی مہنگائی کے اس دور میں

ڈالر 4 روپے اضافے سے 232 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: ڈالر کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 232.51 روپے پر پہنچ گئی۔ انٹربینک مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سیاسی عدم استحکام کے سبب گزشتہ کئی روز سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،

یہ نہیں ہوسکتا 3 ججز ملکی تقدیر کا فیصلہ کریں، اس بینچ سے انصاف کی امید نہیں، حکومت

اسلام آباد: حکمران اتحاد کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ 3 ججز ملک کی تقدیر کا فیصلہ کریں۔ حکمران اتحاد کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے

نریندرہ مودی نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی آبادی کے تناسب کو کم کرنے کو شش کی ۔مفتی منیب الرحمن

پاکستان میں کشمیر کمیٹی ڈرامہ ہوتی ہے اب کیا گنڈا پور مسلہ کشمیر اجاگر کرے گا ؟پاکستان کے حکمرانوں سے کوئی توقع نہیں وہ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں مظفرآباد( لیڈنگ نیوز) رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین اور معروف عالم دین، مفتی اعظم