Browsing Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال ، امریکہ کو شدید تشویش لاحق

واشنگٹن(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے تمام فریقین سے صبرو تحمل سے کام لینے کا کہا ہے۔غیرملکی خبررساں اارے کے مطابق امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے حکام نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو…

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 28واں روز

سرینگر(اے این این ) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 28واں روز ،سخت بندشوں کے باوجود لوگوں کا احتجاج، بھارتی فوج بے بس،پی ایس اے کے تحت گرفتاریاں جاری،مختلف علاقوں میں آزادی ریلیاں ،ہزاروں مظاہرین نے بھارتی درندوں کو ناکوں چنے چبوا…

مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی گرفتاریاں ،بھارتی جبر و تشدد پر عالمی میڈیا بھی اشک بار

نئی دہلی(این این آئی)عالمی میڈیا نے مودی سرکار کی تمام تر چالاکیوں اور عیاریوں کے باوجود مقبوضہ وادی میں بھارتی قابض فوج کے مظالم کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے انسانیت سوز مظالم، 25 روز سے جاری…

قومی سلامتی اورمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی اہم…

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان وزیراعظم آفس نے بھی وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات کی…

مقبوضہ کشمیردنیا کی سب سے بڑی جیل کی صورت اختیار کرگیا

سری نگر( آن لائن) آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 15ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت آرٹیکل 370 اور 35اے کے…

مقبوضہ کشمیر میں جبر کی نئی داستانیں رقم؛ مسلسل 9 ویں روز بھی کرفیو برقرار

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کی جانب سے جبر کی نئی داستانیں رقم کی جارہی ہیں اور وادی میں گزشتہ 9 روز سے کرفیو برقرار ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کے خوف سے مسلسل 9 ویں…

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر حمایت،بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر ہنگامی طورپر چین پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی کشمیر کے حوالے سے موثر حکمت عملی پر بھارت سٹپٹا گیا، مقبوضہ جموں و کشمیر پر چین کے ردعمل پر بھارت کی دوڑیں لگ گئیں، بھارت غیر آئینی اقدام کرکے پھنس گیا،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر چین پہنچ گئے، چین کی…

مقبوضہ کشمیر میں شہر خموشاں سا سناٹا، تیسرے روز بھی کرفیو، فوج پر پتھراؤ انٹرنیٹ، موبائل، لینڈلائن…

سری نگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں شہرخموشاں جیسے سناٹے کا راج ہے، تیسرے روز بھی کرفیو نافذ، انٹرنیٹ، موبائل، لینڈلائن فون تاحال بند ہیں۔ خاردار تاریں لگا کر سڑکیں بند کر دی گئیں، ہزاروں بھارتی فوجیوں کی تعیناتی سے وادی فوجی حصار میں ہے…

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی نئی داستان رقم کردی،سیدھی گولیاں چلا دیں ، بڑے پیمانے پر…

سری نگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے…

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ اور بارودی سرنگ دھماکے، بھارتی فوج کا بڑا جانی نقصان

سرینگر(اے این این ) مقبوضہ کشمیر میں مبینہ جھڑپ اور بارودی سرنگ دھماکے میں دو بھارتی فوجی ہلاک،3 زخمی،5نوجوان گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں جمعہ کی صبح اس وقت ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا جب…