Browsing Tag

local uae news

آر ایس ایس کا مسلمانوں کےلئے تین نکاتی فارمولہ ‘تحریر افتخار گیلانی

تحریر افتخار گیلانی بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ترجمانوں کے ذریعے ٹی وی کے ایک لائیو شو میں پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے خلاف عالم عرب کے رد عمل نے عرب دنیا میں بھارتی سفارت کاری کی

ویمن ونگ پی ٹی آئی متحدہ عرب امارات کا“جتنا بڑا خواب اتنا بڑا انسان“کے عنوان کے تحت خواتین سیمینار

دبئی (نمائندہ خصوصی)ویمن ونگ پی ٹی آئی متحدہ عرب امارات کی جانب سے “جتنا بڑا خواب اتنا بڑا انسان“کے عنوان کے تحت خواتین کا سیمینار منعقد کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی حمیرا نسیم ویمن سیکریٹری دبئی نے کی۔اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سعدیہ طارق ویمن

نئی تاریخ رقم؛ تجرباتی دوا سے کینسر کے تمام مریض شفایاب ہوگئے

نیویارک: امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے دوران کینسر کے علاج کے لیے تجرباتی دوا استعمال کرنے والے تمام مریض شفایاب ہو گئے، جسے ماہرین نے معجزہ قرار دیا ہے۔نیویارک کے ایک کینسر سینٹر میں ہونے والی تحقیق کے دوران ریکٹل کینسر کے 18 مریضوں

قدیم دور میں مرغیوں کو کھانے کے بجائے انسانوں کے ساتھ دفنانے کا رواج

کیمبرج: آج کی دنیا میں مرغی انڈے اور گوشت کی صورت میں میسر غذا کا انتہائی اہم سبب ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے ہر خطے میں کھایا جانے والا یہ پرندہ کسی دور میں انتہائی محترم سمجھا جاتا تھا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے

اوپو کا ’ایف 21 فائیو جی پرو‘ پاکستان میں پری آرڈر کیلئے پیش

چینی موبائل کمپنی نے پاکستانی صارفین کے لیے ایف سیریز کا ’ایف 21 فائیو جی پرو‘ پری آرڈر فروخت کے لیے پیش کردیا۔اوپو پاکستان کی جانب سے تین جون کو ’ایف 21 فائیو جی پرو‘ کی آن لائن قبل از وقت فروخت کا اعلان کیا گیا، ساتھ ہی کمپنی کی جانب

چاہتی ہوں میری شادی بھی کترینہ کی طرح ہو: در فشاں

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ در فشاں کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں ان کی شادی بھی کترینہ کیف کی طرح خاموشی سے ہو۔در فشاں حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت کیرئیر میں پیش آنے والے چیلنجز سے

۔پاک ویسٹ انڈیز سیریز، فاسٹ بولرز موت کےکنویں میں کھیلیں گے، عاقب جاوید

لاہور: سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے سخت گرم موسم میں پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کی مخالت کردی۔ان کا کہناہےکہ میرے نزدیک تو ملتان کی گرمی میں فاسٹ بولرز موت کے کنویں میں کھیلیں گے۔ اتنے سخت موسم میں ٹی ٹوئنٹی میچز تو رات کو کھیلے جاسکتےہیں ،

مظفر گڑھ:ضمنی الیکشن میں 2 شوہر اور بیویاں ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے

مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 272 جتوئی سے ضمنی الیکشن پر دو بھائی اور انکی بیویوں نے ایک دوسرے کے خلاف کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کی حلقہ پی پی 272 سے زہرہ بتول کے ڈی سیٹ ہونے پر سگے بیٹوں باسط سلطان بخاری ان کی اہلیہ

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیخلاف اپیلوں پر اہم معاونت مانگ لی

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے حلف کیخلاف اپیلوں پر اہم معاونت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا عدالت منحرف ارکان سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز کرکے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف اپیلوں پر سماعت جاری رکھ سکتی ہے یا

سرکاری اداروں میں دور جدید کے تقاضوں کے مطابق تعلیم دی جائے ‘ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز پونچھ

باغ (نمائندہ خصوصی)ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز پونچھ سردار راشد آزاد نے کہا کہ سرکاری اداروں میں دور جدید کے تقاضوں کے مطابق تعلیم دی جارہی ہے ‘راجہ اشفاق کی ریٹائرمنٹ کے بعد محکمہ تعلیم ایک اچھے افسر سے محروم ہو جائیگا ‘راجہ اشفاق کی کمی محکمہ