Browsing Tag

abu dhabi breaking news today

25جون کو بجٹ اسمبلی میںپیش ‘ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کرینگے‘عبدالماجد خان

مظفرآباد (بیورورپورٹ)آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پاکستان کی پہلی ڈیفنس لائن ہے ‘حکومت پاکستان نے لائن آف کنٹرول پیکیج کے فنڈزمیں بھی کٹوتی کر دی ہے ‘لائن آف کنٹرول کے عوام فوج کے ساتھ شانہ بشانہ

بین الاقوامی کمیونٹی کشمیریوں کو براہ راست سننا چاہتے ہیں‘بیرسٹر سلطان

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کمیونٹی کشمیریوں کو براہ راست سننا چاہتے ہیں ‘دنیا بھارت اور پاکستان کی باتیں تو سنتی رہتی ہے کشمیریوں کی بات ہمارے منہ سے سننا چاہتی ہے

آٹھ ماہ کے شیرخوار بچے بھی غلط کام پر سزا دے سکتے ہیں

ٹوکیو: ایک تحقیق سے معلوم ہوا کہ آٹھ ماہ تک کے بچے بھی درست اور غلط کام کا ادراک رکھتے ہیں اور جب انہیں موقع ملتا ہے وہ اس کی سزا بھی دیتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ شیرخوار بچے بھی اخلاقیات سے واقف ہوتے ہیں اور یوں معاشرتی اخلاق کی حس

انڈونیشین خاتون کا شادی کے 10 ماہ بعد شوہر کے عورت ہونے کا دعویٰ

جکارتہ: انڈونیشین خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا شوہر دراصل عورت ہے جو 10 ماہ تک مرد بن کر اسے دھوکہ دیتا رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین خاتون نے شادی کے دس ماہ بعد اپنے شوہر سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ دراصل ایک عورت ہے جو کئی ماہ

پی ایس ایل کی سربراہی سنبھالنے کیلیے دوڑ شروع

کراچی: پی ایس ایل کی سربراہی سنبھالنے کیلیے دوڑ شروع ہو گئی جب کہ پی سی بی نے ڈائریکٹر کا عہدہ مشتہر کر دیا۔پی ایس ایل فرنچائزز کافی عرصے سے الگ کمپنی کا مطالبہ کر رہی ہیں مگر پی سی بی اس پر توجہ نہیں دیتا، موجودہ چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان

پاکستان کے معروف اداکار دنیا کے 100 خوبصورت ترین چہروں میں شامل

لاس ویگاس: مشہور پاکستانی اداکاروں کو دنیا کے سب سے خوبصورت ترین چہروں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کے خوبصورت ترین افراد کا تعین کرنے والی ویب سائٹ ٹی سی کینڈلر نے 2022 کے خوبصورت ترین چہروں کی فہرست

افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 950 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 950 افراد جاں بحق اور600 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغانستان کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام نے نے مختلف علاقوں میں زلزلے سے 950 افراد کی اموات کی تصدیق کردی۔ زلزلے سے 600 سے زائد افراد زخمی ہوئےہیں۔ زلزلے سے سب سے

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے پر اتفاق

اسلام آباد: حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ متعارف کرایا گیا ہے جبکہ جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔وزیرخزانہ

شدید بارشیں ‘ایس ڈی ایم اے کی عوام کو دریا سے دور رہنے کی ہدایت

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)سٹیٹ ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی نے موسم بارشوں کے بعد کی صورت حال پر خبرداری جاری کر دیایس ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ بھارتی مقبوضہ علاقوں میں شدید بار شوں کے بعد دریا جہلم اور نیلم کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ متوقع عوام

وسعت اللہ خان کا کالم اور ہم
تحریر:عارف عرفی

یہ جتنی کہانی وسعت اللہ خان صاحب نے لکھی ہے اس سے پہلے کی بات بھی اس کے ساتھ شامل کرنا چا ہئیے تھی ۔ یعنی کہ اس “واردات “کے تانے بانے جموں کشمیر ریاست پر اس حملے سے جڑے ہیں جس کے نتیجے میں ساؤتھ ایشا کی متمول ترین ریاست پر مسلم لیگ کے “تب