25جون کو بجٹ اسمبلی میںپیش ‘ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کرینگے‘عبدالماجد خان
مظفرآباد (بیورورپورٹ)آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پاکستان کی پہلی ڈیفنس لائن ہے ‘حکومت پاکستان نے لائن آف کنٹرول پیکیج کے فنڈزمیں بھی کٹوتی کر دی ہے ‘لائن آف کنٹرول کے عوام فوج کے ساتھ شانہ بشانہ!-->…